نثر خوانی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (لفظاً) نثر پڑھنے کا عمل؛ مراد: شہدائے کربلا کے مصائب کو نثر میں پڑھنا، ایک قسم کی ذاکری جس میں ذاکر ایسی نثر پڑھتا ہے جو مقفٰی اور مسجع ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (لفظاً) نثر پڑھنے کا عمل؛ مراد: شہدائے کربلا کے مصائب کو نثر میں پڑھنا، ایک قسم کی ذاکری جس میں ذاکر ایسی نثر پڑھتا ہے جو مقفٰی اور مسجع ہوتی ہے۔